حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ کے سبب عوام
کی بڑی تعداد دھوپ سے دوری اختیار کر لی ہے اور سڑکوں پر جانے سے کترا رہی
ہے۔چنانچہ اس وقت شہر
میں گرمی کی شرح 40ریکارڈ کی گئی جسکے سبب عوام تھنڈے
مشروبات کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرتہی ہے۔ خصوصا دو پہر کے وقت عوام کی
بڑی تعداد گھروں میں موجود رہنے ہی کو ترجیح دے رہی ہے۔